ارشادِ نبوی

مہمان کا احترام

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہارے پاس کسی قوم کا کوئی معزّز شخص آئے تو اس کا احترام کرو۔

(ابن ماجہ ابواب الادب باب اذا اتاکم کریم قوم فاکرموہ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button