ادب آداب
ادب آداب
کر نہ کر
٭…تُو ماحول کی صفائی کا خیال رکھ
٭…تُو کچرا ڈسٹ بن میں پھینک
٭…تُو اپنے دانت روزانہ صاف کر
٭…تُو اپنے ناخن تراش
٭…تُو کھیل اورسونے کے لیے الگ کپڑے رکھ
٭…تُو مناسب لباس پہن
٭…تُو مسجد میں صاف کپڑے پہن کر آ
٭…تُو باقاعدگی سے حجامت بنا
٭…تُو ادھر ادھر تھوکنے سے پرہیز کر
جلسے کے آداب
٭…جلسہ سالانہ کا مقصد احبابِ جماعت کی تعلیم و تربیت اور اصلاح ہے
٭…جلسہ سالانہ کی غرض باہم رشتۂ تودّد اور تعارف کو بڑھانا بھی ہے
٭…جلسہ سالانہ کی انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں اور تمام ہدایات پر عمل کریں
٭…جلسہ سالانہ کی کارروائی جلسہ گاہ میں بیٹھ کر سنیں
٭…تمام مقررین کی تقاریر کو سنیں۔ پسند کو فوقیّت نہ دیں
٭…مختلف شعبہ جات کی نمائشوں کا لازماً وزٹ کریں