افریقہ (رپورٹس)

جامعۃ المبشرین برکینا فاسو کے سالانہ علمی مقابلہ جات (سال ۲۰۲۳ء – ۲۰۲۴ء)

جامعۃ المبشرین برکینا فاسو کے تعلیمی سال ۲۴-۲۰۲۳ء کے دوران تیرہ علمی مقابلہ جات منعقد ہوئے جن میں یہ مقابلہ جات شامل تھے: تلاوتِ قرآنِ کریم، پیغام رسانی، لطائف، اذان، مضمون نویسی بزبان فرانسیسی، تقریر فی البدیہہ بزبان فرانسیسی، اردو نظم، تقریر بزبان فرانسیسی، حفظ چہل احادیث، حفظِ قصیدہ، حفظِ ادعیہ، حفظِ قرآن اور خطبات امام۔

امسال تمام علمی مقابلہ جات میں سب سے زیادہ پوائنٹس لینے والے بہترین طالب علم برکینا فاسو کے عزیزم علیدو بادینی قرار پائے اور اسی طرح تمام علمی مقابلہ جات میں سب سے زیادہ پوائنٹس لینے والا بہترین گروپ ’شجاعت‘ قرار پایا۔ الحمدللہ علیٰ ذالک

سالانہ علمی مقابلہ جات کے نتائج کچھ یوں رہے:

تلاوتِ قرآنِ کریم: اول: حافظ سلام (بینن)، دوم: سانا موسیٰ(برکینا فاسو)، سوم: علیدو بادینی

پیغام رسانی: اول گروپ: شجاعت، دوم گروپ: صداقت، سوم گروپ: عدالت

لطائف: اول: تراؤرےسلیف (برکینافاسو)، دوم: عبد الکریم (سنٹرل افریقہ)، سوم: ہارونا خالیدو (نائیجر)

اذان: ول: سانا موسیٰ(برکینافاسو)، دوم: یوسف مجید(سنٹرل افریقہ)، سوم: حافظ سلام(بینن)

مضمون نویسی بزبان فرانسیسی: اول: علیدو بادینی (برکینافاسو)، دوم: حافظ سلام(بینن)، سوم: فانا کانتے(گنی کناکری)

تقریر فی البدیہہ بزبان فرانسیسی: اول: علیدو بادینی(برکینافاسو)، دوم: گودونو ماشاء اللہ(بینن)، عبدل مندوکو (کانگو کنشاسا)

اردو نظم: اول: بویاگیو علی (بینن)، دوم: گونسوگو مومنی (آئیوری کوسٹ)، سوم: سانا موسیٰ(برکینافاسو)

تقریر بزبان فرانسیسی: اول: علیدو بادینی (برکینافاسو)، دوم: فا ناکانتے(گنی کناکری)، سوم: حافظ سلام(بینن)

چہل احادیث: اول: ہارونا موسیٰ(نائیجر)، دوم: گونسوگو مومینی ( آئیوری کوسٹ)، سوم: نورا سعدی(نائیجر)

حفظِ قصیدہ: اول: سعیدو سوفنتیرا (مالی)، دوم: سانفو احمدو(برکینافاسو)، سوم: سانا موسیٰ(برکینافاسو)

حفظِ ادعیہ: اول: حافظ سلام (بینن)، دوم: علیدو بادینی(برکینا فاسو)، سوم: بار و یوسف(برکینافاسو)

حفظِ قرآن: اول: علیدو بادینی(برکینا فاسو)، دوم: بارو یوسف(برکینافاسو)، سوم: سعیدو سوفنتیرا (مالی)

خطبات امام: اول گروپ: شجاعت، دوم گروپ: امانت، سوم گروپ:صداقت

(رپورٹ: حافظ محمد بلال طارق ۔ نگران مجلس علمی جامعۃ المبشرین برکینا فاسو)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button