ارشادِ نبوی

جنّت کا وارث بنانے والی تین عادات

حضرت جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین عادات ایسی ہیں کہ یہ جس کے اندر پائی جائیں تو (قیامت کے روز) اللہ تعالیٰ اسے اپنی حفاظت اور رحمت میں رکھے گا اور اُسے جنت میں داخل کرے گا۔جو کمزوروں پر رحم کرے، ماں باپ سے محبت کرے اور خادموں اور نوکروں سے اچھا سلوک کرے۔

(ترمذی کتاب صفۃ القیامۃ والرقائق باب نمبر ۴۸حدیث نمبر ۲۴۹۴)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button