ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

سات سال کی عمر میں نماز کا حکم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے بچوں کو نماز کا حکم دو جب ان کی عمر سات سال ہو جائے اور جب ان کی عمر دس سال ہو جائے تو اس بارے میں ان پر سختی کرو اور ان کے بستر الگ الگ کر دو۔

(سنن أبي داؤد كِتَابُ الصَّلَاةِ۔ بَابُ مَتَى يُؤْمَرُ الْغُلَامُ بِالصَّلَاةِ 495)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button