ارشادِ نبوی
وفاتِ مسیح ابن مریمؑ
حضرت فاطمۃالزھراؓ بیان کرتی ہیں حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یقیناً عیسیٰ ابن مریمؑ ایک سوبیس سال تک زندہ رہے۔ اور میں غالباً ساٹھ سال کی عمر کے سر پر کُوچ کروں گا۔
(کنز العمال جلد ۱۱ صفحہ ۴۷۹ ،جلد ۶ صفحہ ۱۶۰)