ارشادِ نبوی

رضاعی رشتوں کا خیال رکھو

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی تھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ( میرے پاس) آئے اور اُس وقت میرے پاس ایک شخص تھا، فرمایا: عائشہ یہ کون ہے؟ میں نے کہا: میرا رضاعی بھائی۔ آپؐ نے فرمایا: عائشہ! تم عورتیں دیکھ لیا کرو، کون تمہارا بھائی ہے؟ کیونکہ رضاعت (دراصل ) وہی ہے جس میں دودھ کی مقدار اتنی ہو جس سے بچہ سیر ہو جائے۔

(بخاری كِتَاب الشَّهَادَاتِ بَابُ الشَّهَادَةِ عَلَى الأَنْسَابِ وَالرَّضَاعِ الْمُسْتَفِيْضِ وَالْمَوْتِ الْقَدِيْمِ)

مزید پڑھیں: برمحل مال خرچ کرنے والے پررشک کرنا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button