ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کی ایک دعا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے: اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى۔یعنی اے اللہ! مَیں تجھ سے ہدایت، تقویٰ اور عِفّت اور تَونگری کا سوال کرتا ہوں۔

(مشكوٰة المصابيح كتاب الدعوات حدیث۲۴۸۴)

مزید پڑھیں: سورۃ الحشر کی آخری آیات کی تلاوت کی فضیلت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button