ارشادِ نبوی
میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے
حضرت انس رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:حُبِّبَ إِلَيَّ مِنَ الدُّنْيَا النِّسَاءُ , وَالطِّيْبُ، وَجُعِلَ قُرَّةُ عَيْنِي فِي الصَّلَاةِ۔ دنیا کی چیزوں میں سے عورتیں اور خوشبو میرے لیے محبوب بنا دی گئی ہیں اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔
(سنن نسائي/كتاب عشرة النساء/باب : حب النساء حدیث: ۳۳۹۱)
مزید پڑھیں: گناہ سے سچی توبہ کرنے والا




