یاد کرنے کی باتیں

یادکرنےکی باتیں

شرائط بیعت یاد کریں

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے جلسہ سالانہ قادیان 2025ء کے اختتامی خطاب میں شرائط بیعت پر توجہ کرنے کی تحریک فرمائی

دوسری شرطِ بیعت

دوم :۔ یہ کہ جھوٹ اور زنا اور بدنظری اور ہر ایک فسق و فجور اور ظلم اور خیانت اور فساد اور بغاوت کے طریقوں سے بچتا رہے گا اور نفسانی جوشوں کے وقت ان کا مغلوب نہیں ہو گا اگرچہ کیسا ہی جذبہ پیش آوے۔(اشتہار تکمیل تبلیغ12؍جنوری 1889ء)

روز مرّہ دعائیں

رَبِّ انۡصُرۡنِیۡ بِمَا کَذَّبُوۡنِ۔

(المؤمنون: 40)

ترجمہ: اے میرے ربّ! میری مدد کر کیونکہ اُنہوں نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔

اربعین اطفال
(چالیس آسان حدیثیں)

حدیث نمبر9:

أَطِعْ أَبَاكَ

ترجمہ: اپنے باپ کی اطاعت کر

عربی الہام حضرت مسیح موعودؑ

اِنَّـا فَتَـحْنَا عَلَیْکَ اَبْوَابَ الدُّنْیَا۔

ترجمہ: ہم نے تجھ پر دُنیا کے دروازے کھول دیئے۔

(تذکرہ صفحہ 444۔ایڈیشن 2023ء)

قصیدہ مع ترجمہ

شعر نمبر 27

وَ جَعَلْتَ دَسْكَرَةَ الْمُدَامِ مُخَرَّبًا

وَ أَزَلْتَ حَانَتَهَا مِنَ الْبُلْدَانٖ

ترجمہ: اور آپؐ نے مئے خانوں کو ویران کر دیا اور شہروں سے شراب کی دکانیں ہٹا دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button