ارشادِ نبوی
آنحضورﷺ کے صبر و استقامت کی عظیم مثال
حضرت عروہ بن زبیرؓ نے بتایا کہ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہؓ نے انہیں بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا۔ یا رسول اللہ! آپؐ پر احد کے دن سے بھی زیادہ سخت کوئی دن آیا ہے؟ آپؐ نے فرمایا میں نے تیری قوم سے بہت دکھ اُٹھایا ہے اور جو دکھ میں نے اُن سے عقبہ کے دن اٹھایا وہ سب سے زیادہ سخت تھا۔
(صحیح مسلم، كتاب الجهاد والسير، باب مَا لَقِيَ النَّبِيُّ صلى اللّٰه عليه وسلم مِنْ أَذَى الْمُشْرِكِينَ وَالْمُنَافِقِينَ، حدیث نمبر
۳۳۳۸)
مزید پڑھیں: لیلۃ القدر کی فضیلت



