ارشادِ نبوی
جس رسم کا دین سے تعلق نہیں وہ ردّ کی جائے گی
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دین کے معاملے میں کوئی ایسی نئی رسم پیدا کرتا ہے جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں تو وہ (رسم) ردّکی جائے گی۔
(صحیح بخاری، کتاب الصلح، باب اذا اصطلحواعلی صلح جَورٍ…)




