ارشادِ نبوی
موت کے بعد ثواب کا ذریعہ
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے عمل اس سے منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے۔ صدقہ جاریہ کے یاایسے عمل کے جس سے فائدہ اٹھایا جائے یا نیک اولاد کے جو اس کے لیے دعا کرے۔
(صحیح مسلم، کتاب الوصیۃ، باب مایلحق الانسان من الثواب بعد وفاتہٖ۔ حدیث ۱۶۳۱)
مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ اور بندوں کے حقوق




