ارشادِ نبوی

روزہ عمداً توڑنے کا کفارہ

حضرت ابوہریرةؓ نے بیان کیا کہ نبی کریمﷺ نے ایک آدمی کو حکم فرمایا جس نے رمضان میں روزہ توڑ لیا تھا،ارشاد فرمایا کہ وہ ایک غلام آزاد کرے یا دو مہینے کے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔

(صحيح مسلم كِتَاب الصِّيَامِ باب تَغْلِيظِ تَحْرِيمِ الْجِمَاعِ فِي نَهَارِ رَمَضَانَ عَلَى الصَّائِمِ وَوُجُوبِ الْكَفَّارَةِ الْكُبْرَى فِيهِ وَبَيَانِهَا وَأَنَّهَا تَجِبُ عَلَى الْمُوسِرِ وَالْمُعْسِرِ وَتَثْبُتُ فِي ذِمَّةِ الْمُعْسِرِ حَتَّى يَسْتَطِيعَ حدیث نمبر: 2599)

مزید پڑھیں: جمعہ کے لیے پہلے آنے کی اہمیت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button