ارشادِ نبوی

نماز میں لمبے قیام کی فضیلت

حضرت عبداللہ بن عمروؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: جس نے اپنی نماز کے قیام کی حالت میں دس آیتیں تلاوت کیں تو وہ غافلوں میں سے نہیں شمار کیا جائے گا، جس نے نماز میں سو آیات تلاوت کیں وہ قنوت کرنے والوں میں شمار کیا جائے گا اور جس نے نماز میں ایک ہزار آیات تلاوت کیں وہ مُقَنْطَرِیْنیعنی ڈھیروں ڈھیر خرچ کرنے والوں میں شمار کیا جائے گا۔

(سنن ابی داؤد کتاب شہر رمضان باب تَحْزِيبِ الْقُرْآنِ، حدیث ۱۳۹۸)

مزید پڑھیں: قرآن کریم پڑھنے اور اس پر عمل کرنے والے کی مثال

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button