ارشادِ نبوی

نیکی کی نیّت کا ثواب

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے جب میرا بندہ کسی نیکی کا ارادہ کرتا ہے مگر اس پر عمل نہیں کرتا تو میں اس کے حق میں ایک نیکی لکھ لیتا ہوں اور اگر وہ اس پر عمل کرے تو میں اسے دس سے سات سو گنا تک نیکیاں لکھ لیتا ہوں مگر جب وہ کسی بدی کا ارادہ کرے مگر عمل نہ کرے تو میں اس کے ذمہ نہیں لکھتا اور اگر وہ اس پر عمل کرے تو صرف ایک بدی لکھتا ہوں۔

(صحیح مسلم كتاب الايمان، باب إِذَا هَمَّ الْعَبْدُ بِحَسَنَةٍ كُتِبَتْ وَإِذَا هَمَّ بِسَيِّئَةٍ لَمْ تُكْتَبْ ، حدیث نمبر ۱۷۶)

مزید پڑھیں: سورۃ الاخلاص پڑھنے والے سے اللہ کی محبت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button