مصروفیات حضور انور

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۰؍جون ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ مریم صدیقہ حسین (واقفۂ نو) بنت مکرم نثار احمد حسین صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فرحان احمد چودھری صاحب (واقفِ زندگی۔ایم ٹی اے) ابن مکرم طارق محمود چودھری صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ کنزہ غزل چودھری (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالمنان اظہر چودھری صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم رحمان فواد کھوکھر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد فواد کھوکھر صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ فریدہ سحر قدیر (واقفۂ نو) بنت مکرم قدیر احمد ناصر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم زیان احمد فرحان صاحب ابن مکرم آفتاب احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ منال شاہد (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد شاہد وسیم صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم اسامہ طاہر صاحب ابن مکرم طاہر محمود صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ باسمہ احسن بنت مکرم احسن احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عاشر احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ناصر احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ ڈاکٹر صوفیہ احمد بنت مکرم منور احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر عمر احمد صاحب ابن مکرم ڈاکٹر رشید احمد صاحب شہید (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button