اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۳۱؍اکتوبر ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل پانچ نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ صوفیہ سیف (یوکے) بنت مکرم سیف اللہ باجوہ صاحب (عملہ حفاظت نظارت امور عامہ ربوہ) ہمراہ مکرم وجاہت شاہ صاحب ابن مکرم مقبول احمد صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ یُسریٰ سہیل (واقفۂ نو) بنت مکرم ناصر احمد سہیل صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم تکریم احمد رشید صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم وسیم احمد رشید صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ بسمہ اشرف (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد اشرف صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم انس عثمان صاحب ابن مکرم طاہر جاوید صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ فامیہ انجم بنت مکرم عابد انجم صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عاقب محمود صاحب ابن مکرم خالد محمود صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ مُفلحہ باجوہ بنت مکرم محمد صالح باجوہ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عبداللہ چیمہ صاحب ابن مکرم فاروق احمد چیمہ صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین
٭…٭…٭



