ارشادِ نبوی

رشتہ داروں سے نیک سلوک

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے سنا۔ آپ ﷺ فرماتے تھے:

جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ اس کے رزق میں کشائش کی جائے، اُس کی عمر کو اُس کے لیے بڑھا دیا جائے تو وہ اپنے رشتہ داروں سے نیک سلوک کرے۔

(صحیح البخاری كتاب الأدب باب مَنْ بُسِطَ لَهُ فِي الرِّزْقِ بِصِلَةِ الرَّحِمِ حدیث نمبر ۵۹۸۵)

مزید پڑھیں: اگر کسی کو علم کی بات معلوم ہو تو بتا دینی چاہیے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button