ارشادِ نبوی

اچھے ساتھی اور بُرے ساتھی کی مثال

حضرت ابوموسیٰؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: اچھے ساتھی اور بُرے ساتھی کی مثال مشک اٹھانے والے اور بھٹی جھونکنے والے کی سی ہے۔ خوشبو والا یا تو تجھے (خوشبو) دے دے گا یا تو اس سے خرید لےگا یا کم از کم تجھے اس سے اچھی خوشبو تو آجائے گی اور بھٹی جھونکنے والا یا تو تیرے کپڑے جلادے گا یا تجھے اس سے بدبو آئے گی۔

(مسلم کتاب البر و الصلۃ باب استحباب مجالسۃ الصالحین و مجانبۃ قرناء السوء ۴۷۴۸)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button