ارشادِ نبوی
بیواؤں اور مسکینوں کی امداد کا حکم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ شخص جو بیواؤں اور مسکینوں کے لیے کما رہا ہے (ان کی پرورش کے لیے کوشش کر رہا ہے ) اس مجاہد کی طرح ہے جو اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہو یاوہ اس شخص کی طرح ہے جو رات کو عبادت میں کھڑا ہو،دن کو روزہ دار ہو۔
(بخاری کتاب النفقات بَابُ فَضْلِ النَّفَقَةِ عَلَى الأَهْلِ)