ارشادِ نبوی

سود کی حرمت

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے اور کھلانے والے اور اس کے لکھنے والے اور اس کے دونوں گواہوں پر لعنت کی ہے اور فرمایا کہ وہ سب برابر ہیں۔

(مسلم كِتَاب الْمُسَاقَاةِ باب لَعْنِ آكِلِ الرِّبَا وَمُؤْكِلِهِ)

مزید پڑھیں: متکبر جنت میں داخل نہیں ہوگا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button