ذہنی آزمائش
ذہنی آزمائش
اردو سوال
بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’ل‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

محاورہ بوجھیں
یہ اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے یہ کسی عمارت، پہاڑ یا اونچی چیز کی لمبائی ظاہر کرنے کے لیے بولا جاتا ہے۔اس کے علاوہ حد سے بڑھ جانے، قیمتوں میں بے پناہ اضافہ یا غرور و تکبر میں حد سے تجاوز کر جانے پر بھی بولا جاتا ہے۔ذرا سوچ کر محاورہ بوجھیں۔

سدوکو
سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔
اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔
اِن خانوں میں 1تا9 نمبر اِس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

بوجھو تو جانیں

