ارشادِ نبوی
گالی دینے کی ممانعت
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب دو ایک دوسرے کو گالی دیں تو اس کا گناہ اس پر ہوگا جس نے ابتدا کی جب تک کہ مظلوم زیادتی نہ کرے۔
(صحیح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب النَّھْیِ عَنِ السِّبَابِ حدیث:۴۶۷۴)
مزید پڑھیں: طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر ہے



