متفرق مضامین

خلفائے احمدیت کی دعائیں تسکین کا ذریعہ ہیں

’’… جماعت احمدیہ کے خلفاء بھی اپنے لئے اتنی دعائیں نہیں کرتے (یا نہیں کرتے رہے) جتنی دعائیں وہ احمدی بھائیوں کے لئے کرتے ہیں اور کرتے رہیں ہیں اور اس امیداور یقین سے دعا کرتے اور کرتے رہیں ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کے نتیجہ میں مومنوں کے دلوں میں تسکین پیدا کرے گا ۔پھر ہمارا دل خدا تعالیٰ کی حمد سے بھر جاتا ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ ہماری حقیر دعاؤں کے نتیجہ میں واقعہ میں مومنوں کے دلوں میں تسکین پیدا ہو جاتی ہے…‘‘

(خطبہ جمعہ فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ 25فروری1966ء از خطبات ناصر جلد اوّل صفحہ 165)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button