یورپ (رپورٹس)
تبلیغی اسٹال مجلس وانڈز ورتھ ٹاؤن
مجلس وانڈز ورتھ ٹاؤن یوکےکو مورخہ ۲۹؍ مئی ۲۰۲۳ء بروز پیر تبلیغی اسٹال لگانے کی توفیق ملی جس میں انصار، خدام اور اطفال شامل ہوئے۔ ان سب نے کُل ۳۲۵؍ لیفلیٹس اور ایک کتاب تقسیم کی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں احسن رنگ میں دین کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔
(نفیس احمد کاہلوں سیکرٹری تبلیغ و زعیم مجلس انصار اللہ وانڈزورتھ ٹاؤن)