روز مرہ دعائیں یا دکریں

بیماری سے صحت یاب ہونے کی دعا

اللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ اَذْھِبِ الْبَاْسَ، وَاشْفِ، اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاءُکَ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا۔

(ریاض الصالحین، حدیث نمبر902)

ترجمہ: اے لوگوں کے پروردگار اس تکلیف کو دور فرما اور تو شفا دے صرف تو ہی شفا دینے والا ہے تیری شفا کے سوا کوئی شفا کارگر نہیں۔ ایسی شفا جو کسی بیماری کو نہ چھوڑے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button