نظم
-
اِسْمَعُوْا صَوْتَ السَّمَاءِ جَآءَ الْمَسِیْح جَآءَ الْمَسِیْح
اِبتدا سے تیرے ہی سایہ میں میرے دن کٹےگود میں تیری رہا مَیں مثلِ طفلِ شیر خوارلوگ کہتے ہیں کہ…
مزید پڑھیں » -
جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مسلماں ہے
جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مُسلماں ہےقمر ہے چاند اَوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے نظیر اُس کی…
مزید پڑھیں » -
لخت ِجگر ہے میرا محمود بندہ تیرا
حمد و ثنا اُسی کو جو ذاتِ جاودانی ہمسر نہیں ہے اُس کا کوئی نہ کوئی ثانی باقی وہی ہمیشہ…
مزید پڑھیں » -
ایک احمدی بچی کی دعا
الٰہی مجھے سیدھا رستہ دکھا دے مِری زندگی پاک و طیّب بنا دے مجھے دین و دنیا کی خُوبی عطا…
مزید پڑھیں » -
اپنے دیس میں اپنی بستی میں اِک اپنا بھی تو گھر تھا
اپنے دیس میں اپنی بستی میں اِک اپنا بھی تو گھر تھاجیسی سُندر تھی وہ بستی ویسا وہ گھر بھی…
مزید پڑھیں » -
فریاد در دربارِ حق تعالیٰ
مرے دل سے نقشِ دوئی کو مٹا کرخدایا محبت میں اپنی فنا کرمرے دل سے بُغض و حسد کو مٹا…
مزید پڑھیں » -
وہ قادیاں کی رونقیں! وہ کُو بکُو محبتیں!
وہ قادیاں کی رونقیں! وہ کُو بکُو محبتیں! خدا کرے ہمیں ملیں، جہاں کہیں بھی ہم رہیں ہر اک طرف…
مزید پڑھیں » -
آمین کے موقع پر احمدی بچی کی دعا
فیضان مجھ کو دے دےفرقان مجھ کو دے دےقرآن دے دیا ہےعرفان مجھ کو دے دے علم و ہنر عطا…
مزید پڑھیں » -
ابنِ مریمؑ مر گیا حق کی قَسم
کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال؟ دل میں اُٹھتا ہے مِرے سَو سَو اُبال ابنِ مریمؑ مر گیا حق…
مزید پڑھیں » -
اَے خدا اَے کارساز و عیب پوش و کردگار
اَے خدا اَے کارساز و عیب پوش و کردگار اَے مرے پیارے مرے محسن مرے پروردگار کِس طرح تیرا کروں…
مزید پڑھیں »