منظوم کلام
-
عطا ہوگا ہمیں سب کچھ محمد کی اطاعت سے(صلی الله علیہ وسلم)
چلیں قرآن و سُنّت پر، بچیں ہر اک ندامت سےنہایت سہل ہو جینا، ہمیں اللہ کی رحمت سے نہیں ڈالے…
مزید پڑھیں » -
عہدِ سالِ نو
آؤ سب مل کے نئے سال میں اک کام کریںاپنے ہر کام میں شیطان کو ناکام کریں شرک کو چھوڑ…
مزید پڑھیں » -
یہ قافلہ نہ کبھی رُکے گا
رواں دواں ہی سدا رہے گایہ قافلہ نہ کبھی رُکے گا مٹانے آئے گا جو بھی ہم کوقسم خدا کی…
مزید پڑھیں » -
سوسال قبل کے الفضل سے ایک احمدی بچی کی دُعا
(حضرت )مریم صدیقہ حضرت میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی سب سے بڑی صاحبزادی ہیں۔ دسمبر1924ء میں جبکہ ان کی عمر چھ…
مزید پڑھیں » -
تیرا نبیؐ جو آیا اُس نے خدا دکھایا
(منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام) تُو ہے جو پالتا ہے، ہر دم سنبھالتا ہے غم سے…
مزید پڑھیں » -
جلسہ سے محروم دل کی شاملینِ جلسہ کے حق میں دعا
’’ہوں منزلیں مبارک، رستہ تمہیں مبارک‘‘اے عازمینِ جلسہ! جلسہ تمہیں مبارک ہے شکرِ مولا واجب، مہدیؑ کے میہماں ہواے شاملینِ…
مزید پڑھیں » -
مرزا محمد الدین ناز صاحب کی وفات پر
راہِ مولا میں مسلسل عازمِ پرواز تھااحمدیت کے افق کا تیز رَو شہباز تھا چل بسا جو کل تلک ہم…
مزید پڑھیں » -
سالِ نَو
برکتوں کے ساتھ آئے سالِ نَو میرے خدافضل تیرا کھینچ لائے سالِ نَو میرے خدا امت خیرالبشرؐ کی مشکلیں سب…
مزید پڑھیں » -
بڑھتي رہے خدا کي محبت خداکرے
(انتخاب از منظوم کلام حضرت صاحبزادہ مرزا بشير الدين محمود احمد المصلح الموعود خليفة المسيح الثانيؓ) بڑھتي رہے خدا کي…
مزید پڑھیں » -
یہ جلسے کے دن ہیں سعادت کے دن ہیں
یہ جلسے کے دن ہیں سعادت کے دن ہیں یہ نوروں بھرے تین برکت کے دن ہیں عقیدت سے چہرے…
مزید پڑھیں »