متفرق شعراء
-
شہدائے برکینا فاسو کے نام
کیجیے برکینا فاسو کے شہیدوں کو سلام راہِ حق کے ان سجیلے شہسواروں کو سلام دیں کی خاطر مسکرا کر…
مزید پڑھیں » -
اے شہیدانِ افریقہ تم پر سلام
اے زمینِ نجاشی دیارِ بلالؓ تُو مبارک ہے فرزند تیرے کمال تیرے بیٹوں نے تاریخ زندہ ہے کی مثلِ اصحابِ…
مزید پڑھیں » -
اَحَد اَحَد
اَحَد اَحَد بلال پھر پکارتے ہیں آج بھی خدا کے نام پر وہ جان وارتے ہیں آج بھی دہکتی جلتی…
مزید پڑھیں » -
اے قادیاں دارالاماں
روح کے تاروں کو یوں چھیڑے صدائے قادیاں اپنی جانب خوشبوئے ایماں بُلائے قادیاں باعثِ امن و محبت، چشمۂ امن…
مزید پڑھیں » -
تاریخِ عورت (بزبانِ احمدی عورت)
مرا وجود اندھیروں میں قید رکھا گیا جہالتوں میں مرا ذہن صید رکھا گیا مرا بدن کبھی نیلام کر دیا…
مزید پڑھیں » -
خدا اُسے سرفراز رکھے
ہماری خاطر ہر ایک پل جو ہے اپنے دل کو گداز رکھے دعا ہے اللہ اُس کا سایہ ہمارے سر…
مزید پڑھیں » -
نوروں نہلائے ہوئے قامتِ گلزار کے پاس
نوروں نہلائے ہوئے قامتِ گلزار کے پاساِک عجب چھاؤں میں ہم بیٹھے رہے یار کے پاس یہ محبت تو نصیبوں…
مزید پڑھیں » -
احمدیت تو ہے لاریب حقیقی اسلام
آج نازاں ہے بہت مسجد بیت الاکراماس پہ اللہ کے کرم سے یہ ہؤا ہے انعام اس کے مینار سے آواز…
مزید پڑھیں » -
بیت الاکرام
بیت الاکرام بھی اک تحفۂ ربانی ہے ایسی مسجد ہے جو نورانی و رحمانی ہے دل کی تسکین تو آنکھوں…
مزید پڑھیں » -
بیت القیوم
یہ ہے انعامِ خدا بیت القیوم زندگی کی ہے بقا بیت القیوم اس گھٹن اور حبس کے ماحول میں ایک…
مزید پڑھیں »