منظوم کلام
-

محترم عبدالکریم قدسی صاحب کی نذر
اک ادب کا ماہ پارہ چل دیا فکر و فن کا استعارہ چل دیا کر گیا ویراں سخن کی محفلیں…
مزید پڑھیں -

اے قبلہٴ اول کی زمیں، ارضِ فلسطین
صدیوں کی ہے تاریخ ترے خون سے رنگین اقوامِ امم چپ ہیں، حالات ہیں سنگین خاموش ہیں، لب بستہ ہیں…
مزید پڑھیں -

منظوم کلام حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة والسلام
ہر طرف آواز دینا ہے ہمارا کام آج جس کی فِطرت نیک ہے وہ آئے گا انجام کار یاد وہ…
مزید پڑھیں -

تنہائی کیا ہوتی ہے؟
دل کے ویراں آنگن میں مانوس سی آہٹ ہوتی ہےآنکھ کھلے تو ویرانی انگارے اوڑھے سوتی ہے جانتا ہے یہ…
مزید پڑھیں -

اے چشمۂ علم و ھدیٰ، اے صاحب فہم و ذکا!
(منظوم کلام سیدنا حضرت مصلح موعودرضی اللہ تعالیٰ عنہ) اے چشمۂ علم و ھدیٰ، اے صاحب فہم و ذکا!اے نیک…
مزید پڑھیں -

جو دیں سے کرے دُور وہ توقیربھی فتنہ
جو دیں سے کرے دُور وہ توقیر بھی فتنہتعمیر بھی، جاگیر بھی، شمشیر بھی فتنہ جو تُجھ کو تری ذات…
مزید پڑھیں -

کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا
کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا بن رہا ہے سارا عالَم آئینہ اَبْصار کا چاند کو کل…
مزید پڑھیں -

جان و دل سے ہم نثارِ ملّتِ اسلام ہیں
جان و دل سے ہم نثارِ ملّتِ اسلام ہیںلیک دیں وہ رہ نہیں جس پر چلیں اہل نقار یہ عجب…
مزید پڑھیں -

ایک فلسطینی کی زبان سے…
کہا تھا کس نے کہ خواب دیکھوںیوں گھر میں اترے عذاب دیکھوں میں ماؤں بہنوں کو بیٹیوں کوسڑک پہ یوں…
مزید پڑھیں -

بھیج درود اُس محسن پر تو دن میں سو سو بار
رکھ پیش نظر وہ وقت بہن، جب زندہ گاڑی جاتی تھی گھر کی دیواریں روتی تھیں، جب دنیا میں تُو…
مزید پڑھیں









