منظوم کلام
-

وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے
وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے وہ مؤَیَّدبھی ہے اور مؤَیِّد بھی ہے وہ جو واحد نہیں…
مزید پڑھیں -

کام آ گئی غریب کے، مِدحت حضورؐ کی
زندانِ ہجر میں کوئی روزن نہ باب تھاوہ حبس تھا کہ سانس بھی لینا عذاب تھا ہم جی رہے تھے…
مزید پڑھیں -

آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں
آؤ حسنِ یار کی باتیں کریںیار کی، دلدار کی باتیں کریں اک مجسّم خُلق کے قصّے کہیںاحمدِؐ مختار کی باتیں…
مزید پڑھیں -

حمد سے کم نہیں ہے رتبۂ نعت
حمد سے کم نہیں ہے رتبۂ نعتکہ ہے وابستہ حق سے رشتۂ نعت کوئی کیا جانے اس محمدؐ کوربّ کے…
مزید پڑھیں -

ختم شد برنفسِ پاکش ہر کمال
ختم شد برنفسِ پاکش ہر کمال لاجرم شد ختم ہر پیغمبرے جائے او جائے کہ طیرِ قدس را سوزو از…
مزید پڑھیں -

خدا اُسے سرفراز رکھے
ہماری خاطر ہر ایک پل جو ہے اپنے دل کو گداز رکھےدعا ہے اللہ اُس کا سایہ ہمارے سر پر…
مزید پڑھیں -

شانِ احمدﷺ
منظوم ترجمہ نعتیہ کلام سیدنا حضرت اقدس مسیحِ موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام شانِ احمدؐ را کہ دانَد جُز خداوندِ کریمکون جانے…
مزید پڑھیں -

اک ایسا خورشید کہ جس نے رات نہیں دیکھی
ایسی تیز ہوا اور ایسی رات نہیں دیکھیلیکن ہم نے مولا جیسی ذات نہیں دیکھی اس کی شان عجیب کا…
مزید پڑھیں -

الیگزنڈر ڈووی سے خطاب(بزبان حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ)
Listen to 20221021-alex dovi ko jwab byAl Fazl International on hearthis.at یہ میں جو مائلِ پرواز ہو کے آیا ہوںمسیحِ…
مزید پڑھیں -

جامعہ احمدیہ کے طلبہ کے نام
ہیں مخاطَب آج میرے جامعہ کے نوجواںوقف ہیں دیں کے لیے سب جن کے روح و جسم و جاں پڑھ…
مزید پڑھیں









