متفرق شعراء

قرغیزستان کے پہلے شہید احمدیت

(مبارک احمد ظفر۔ ایڈیشنل وکیل المال یوکے)

یونس عبدل جلیلوف (Yunusjan Abdujalilov) صاحب

اے شہیدِ روس اے یونس تجھے میرا سلام

آسماں پر پا گیا ہے تُو بہت اونچا مقام

خون تیرا جو بہا ہے رائیگاں نہ جائے گا

زندۂ جاوید ہے تاریخ میں اب تیرا نام

(مبارک احمد ظفرؔ۔ لندن)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button