ارشادِ نبوی
اَلرَّحِیْم کی صفت خاص مومنوں پر رفق کرنے کے اعتبار سے ہے
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ان کے پوچھنے پر رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ (خدا تعالیٰ) اَلرَّحْمٰن اس اعتبار سے ہے کہ وہ مخلوق میں سے ہر نیک وبدپر مہربانی کرنے والا ہے۔ اور اَلرَّحِیْم کی صفت خاص مومنوں پر رفق کرنے کے اعتبار سے ہے۔
(تفسیر الجامع لاحکام القرآن جلد اول خطبۃ المصنف صفحہ ۵۶-۵۷ ایڈیشن ۲۰۰۴ء بیروت)