ذہنی آزمائش

پانچ پہیلیاں

وہ کون سی جھیل ہے جو تین ملکوں کی سرحد پر واقع ہے؟

کس کیڑے کے خون کا رنگ سفید ہوتا ہے؟

کس مکھی کی پانچ آنکھیں ہوتی ہیں؟

کس ملک میں سب سے زیادہ پہاڑ ہیں؟

دنیامیں سب سے بلند آبشار اینجل فالز کس ملک میں ہے؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button