وقفِ نو کارنر
آٹھ سے ساڑھے آٹھ سال کی عمر کے لیے
آٹھ سے ساڑھے آٹھ سال کی عمر کے لیے
واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:
٭… اس سال اگر ہو سکے تو ایک روزہ رکھیں
٭… نماز باترجمہ اَلتَّحِیَّاتُ سے قبل تک یاد کریں
٭… گھر کے آداب یاد کریں
٭… حضرت مسیح موعودؑ کا الہام یاد کریں:
أَلَيْسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ
ترجمہ: کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں۔