ذہنی آزمائش
راستہ تلاش کریں
گڈو کا ہوم ورک کھوگیا ہے۔ اُسے تلاش کرنے میں اس کی مدد کریں۔ راستہ تلاش کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔
…+ر+و+ف=ظروف
دینی معلومات
1: ماہِ جولائی میں جماعت احمدیہ کا کون سا اہم پروگرام منعقد ہوا؟ ……. ……. ……. ……. ……. …….
2: جلسہ سالانہ یوکے کی حاضری کتنی تھی؟ …….
3: عالمی بیعت کے موقع پر حضور انور ایدہ اللہ نے کتنی نئی بیعتوں کا اعلان کیا؟ ……. ……. ……. ………
4: جلسے کے ایام میں حضور انور اید ہ اللہ کُل کتنے پروگرامز میں براہِ راست مخاطب ہوئے؟
1:سات۔ 2:آٹھ۔ 3: نو
5: جلسہ سالانہ کے اختتام پر حضور انور نے کس موضوع پر خطاب فرمایا؟ ……. ……. ……. …….
بچوں کے الفضل کا سوالنامہ
(از بچوں کا الفضل 4؍ اگست 2023ء)
1: 4؍ اگست 2023ء کے شمارہ کا موضوع کیا تھا؟
……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….
2: رسول اللہ ﷺ کے نواسوں کا کیا نام تھا؟
……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….
3: حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ اور حضور انور ایدہ اللہ نےمحرم کے ایام میں کیا تحریک فرمائی؟ ……. ……. ……. …….
4: حدیث میں تحفہ واپس لینے کی کیا مثال دی گئی ہے؟
……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….
5: وہ کون سا ملک ہے جس کے تین نام ہیں؟ ……. …….
کسوٹی
درج ذیل دس اشاروں کے ذریعے بوجھیں کہ میں کون ہوں؟
1: میں ایک ملک ہوں
2: میں ایشیائی ملک ہوں
3: نقشے پر میری شکل بیٹھے ہوئے اونٹ کی سی ہے
4: میرے جنوب میں بحیرہ عرب اور بحر ہند ہے
5: دنیا کی دوسری بڑی چوٹی مجھ میں ہے
6: میری عمر77سال ہے
7: میرا ایک جڑواں ملک بھی ہے
8: میرے پانچ صوبے ہیں
9: میں نے برطانوی راج سے آزادی حاصل کی
10: میرا جھنڈا سبز و سفید ہے
(جوابات اگلے شمارے میں)
بیت بازی
1: اِسلام سے نہ بھاگو راہِ ہدیٰ یہی ہے
_______________________________
2: نور لائے آسماں سے خود بھی وہ اک نور تھے
_______________________________
3: اَے شاہِ مکّی و مَدَنی، سید الوَریٰؐ
_______________________________
4: ____________________________
گر کُفر ایں بود بخدا سخت کافرم
گذشتہ شمارے کے درست جواب:
دینی معلومات: 1: کونگو کنشاسا،برکینافاسو، فرانس، 2:نمازِ عید اور قربانی سے روکا گیا، 3: کوٹلی آزاد کشمیر، 4:سینئر گریڈ مربی سلسلہ، ڈائریکٹر ایم ٹی اے انٹر نیشنل مسرور ٹیلی پورٹ امریکہ، 5: اجتماع واقفاتِ نو اور واقفینِ نو یوکے۔ کسوٹی: چابی۔
سوالنامہ: 1۔جلسہ سالانہ، 2۔ حضرت ابراہیمؑ، 3۔یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اَطۡعِمُوا الْجَائِعَ وَالۡمُعۡتَرَّ، 4۔ پانی پلانا، ڈسپلن، 5۔ دو
گذشتہ شمارے کے ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے:
آسٹریلیا: امة الرقیب۔ ترکیہ: فرح وقاص۔ کینیڈا: باسمہ احمد، اویس سرور، نبیلہ احمد۔ مڈغاسکر: لقمان احمد۔ مالی:تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر ، طاہر احمد ناصر ، اطہر احمد ناصر ۔
ان کے علاوہ شامل ہیں: فرید احمد چیمہ، رانا حارث احمد، اطہر احمد آصف، ماہر احمد آصف، قاسم زکریا، شمائل احمد بھلر، طاہر محمود، عافیہ عباس، عطاء الشافی، شاہ نواز، فاران احمد، عشال لطیف، ھبۃالکافی، سعدیہ عدنان، شایان احمد، قانتہ نور، تصورالرحمان، انیقہ مبشر، منیب احمد طاہر، سلمان طاہر، نائلہ سلیم، حاشر احمد ، زخرف بن کاشف ۔