کلام حضرت مسیح موعود ؑ

بخدا دِل سے مرے مٹ گئے سب غیروں کے نقش

بخدا دِل سے مرے مٹ گئے سب غیروں کے نقش

جب سے دل میں یہ تیرا نقش جمایا ہم نے

ہم ہوئے خیرِ اُمم تجھ سے ہی اے خیرِ رُسلؐ

تیرے بڑھنے سے قدم آگے بڑھایا ہم نے

(درثمین صفحہ ۲۰)

مزید پڑھیں: حمدیہ قصیدہ از انجامِ آتھم

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button