افریقہ (رپورٹس)

جامعہ احمدیہ تنزانیہ میں ماہ اکتوبر و نومبر ۲۰۲۵ء میں ہونے والے علمی مقابلہ جات

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ احمدیہ تنزانیہ کو ماہ اکتوبر اور نومبر ۲۰۲۵ء میں درج ذیل علمی مقابلہ جات منعقد کروانے کی توفیق ملی: عربی تقریر، ادعیۃ القرآن، تقریر اردو، نظم اردو، ادعیۃ الرسول ﷺ اور کوئز۔

حسب روایت تینوں گروپس (امانت، شجاعت اور شفقت) نے اپنے اپنے چنیدہ طلبہ کو مقابلہ جات کے لیے تیار کیا۔ اساتذہ جامعہ نے بطور منصف ان مقابلہ جات کی نگرانی کی۔مقابلہ جات کے نتائج درج ذیل رہے:

(رپورٹ:عابد محمود بھٹی۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

مزید پڑھیں: برکینافاسو کے چونتیسویں جلسہ سالانہ کا پہلا روز

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button