افریقہ (رپورٹس)

برکینا فاسو میں جلسہ ہائے یوم مصلح موعود کا انعقاد

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ماہ فروری ۲۰۲۶ء میں برکینا فاسو کے طول و عرض میں جلسہ ہائے یوم مصلح موعود منعقد ہوئے۔ ان جلسوں میں تلاوت قرآن کریم اور نظم کے بعد پیشگوئی مصلح موعود کا متن پیش کیا گیا۔ مبلغین کرام اور دیگر احباب نے سیرت حضرت مصلح موعودؓ پر تقاریر کیں اور اس عظیم الشان پیشگوئی کی اہمیت بیان کی۔ ان جلسوں کی مجموعی رپورٹ درج ذیل ہے:

تعداد ریجنز جہاں جلسہ منعقد ہوا – ۱۷
کل تعداد جماعت جہاں جلسہ منعقد ہوا – ۱۳۴
کل جلسہ جات – ۱۳۸
تعداد شاملین احمدی احباب وخواتین – ۵۹۴۰
تعداد شاملین غیر از جماعت احباب اور مہمان – ۴۴۵
ریڈیو پروگرامز بابت یوم مصلح موعود – ۱۷
سامعین ریڈیو پروگرامز – ۱۳۷۲۵۰

(رپورٹ:چودھری نعیم احمد باجوہ۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

مزید پڑھیں: جماعت احمدیہ انڈونیشیا کے جلسہ سالانہ ۲۰۲۵ء کا کامیاب انعقاد

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button