ارشادِ نبوی

امام کی اطاعت اور بیعت

حضرت عبداللہ بن عمر ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے اطاعت سے ہاتھ کھینچا وہ قیامت کے دن اللہ کو اس حال میں ملے گا کہ اس کے پاس کوئی دلیل نہ ہوگی اور جو اس حال میں مرا کہ اس کی گردن میں بیعت نہ ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔

(صحیح مسلم كتاب الإمارة باب الأَمْرِ بِلُزُومِ الْجَمَاعَةِ عِنْدَ ظُهُورِ الْفِتَنِ وَتَحْذِيْرِ الدُّعَاةِ إِلَى الْكُفْرِ حدیث نمبر ۳۴۲۷)

مزید پڑھیں: بدظنی سے بچو

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button