ارشادِ نبوی
آنحضورﷺ کا اندازِ مزاح
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ (کسی بات پر) لوگوں نے کہا یا رسول اللہؐ ! آپ بھی کبھی کبھی ہم سے مزاح کر لیتے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: میں حق کے سوا کچھ اور نہیں کہتا (یعنی میرے مزاح میں خوش مزاجی کے علاوہ حکمت، سچائی اور بھلائی بھی ہوتی ہے جس کی طرف متوجہ کرنا مقصد ہوتا ہے)۔
(ترمذی کتاب البر باب ماجاء فی المزاح ۱۹۹۰)
مزید پڑھیں: خلافت علیٰ منہاج النبوّۃ



