اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۱؍اپریل ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ انیلہ احمد بنت مکرم طاہر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم لقمان بابر احمد صاحب (مربی سلسلہ جرمنی) ابن مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ سوہا روحی بنت مکرم نوید احمد صدیقی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم بازل عمران صاحب (واقفِ نو)ابن مکرم محمد شفیق صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ انیقہ بٹ (واقفۂ نو)بنت مکرم محمد شفیق بٹ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم سعد انوار بھٹی صاحب ابن مکرم انوار احمد بھٹی صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ امۃ الحئی بٹ بنت مکرم محمد اسلم بٹ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عمر سعید خان صاحب ابن مکرم سعید اللہ خان صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ آمنہ حلیمہ سہیل بنت مکرم ملک عبد السمیع سہیل صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم محمد کامران شاہد صاحب ابن مکرم ڈاکٹر محمد سلیم شاہد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ بریرہ احمد بنت مکرم محمد رفیق اکمل صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم وجاہت احمد صاحب ابن مکرم بشارت احمد صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button