ارشادِ نبوی

لمبی عمر اور رزق میں فراوانی

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:

جس شخص کی خواہش ہو کہ اس کی عمر لمبی ہواور رزق میں فراوانی ہو تو اُسے چاہیے کہ اپنے والدین سے حسنِ سلوک کرے اور صلہ رحمی کی عادت ڈالے۔

(مسند احمد بن حنبل ، مسند المکثرین من الصحابۃ ،مسند انس بن مالکؓحدیث نمبر ۱۳۸۴۷)

مزید پڑھیں: سیّد الاستغفار

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button