دعائے مستجاب

بجلی کی کڑک پر غضب الٰہی سے بچنے کی دعا

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ جب بادل کی گرج اور بجلی کی کڑک سنتے تو یہ دعا کرتے:

اَللّٰھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِکَ وَ لَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَ عَافِنَا قَبْلَ ذٰلِکَ

(ترمذی کتاب الدعوات باب ما یقول اذا سمع الرعد)

ترجمہ: اے اللہ! تو ہمیں اپنے غضب سے قتل نہ کرنا، اپنے عذاب سے ہمیں ہلاک نہ کرنا اور اس سے پہلے ہمیں بچا لینا۔

(خزینۃ الدعا، مناجات الرسولﷺ صفحہ ۱۱۷)

مزید پڑھیں: گھڑی کی سوئی اور انسانی زندگی

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button