متفرق

صنعت وتجارت

ارشاد حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں: ’’اسلام نے ان ترکیبوں سے منع کر دیا ہے جن کے ذریعہ سے لوگ ناجائز طور پر زیادہ نفع حاصل کرتے ہیں۔ چنانچہ اسلام اس امر کو گناہ قرار دیتا ہے کہ کوئی شخص تجارتی مال کو اس لئے روک رکھے کہ تا اس کی قیمت بڑھ جائے اور وہ زیادہ قیمت پر فروخت ہو۔‘‘(احمدیت یعنی حقیقی اسلام، انوار العلوم جلد ۸صفحہ ۳۰۹)

(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button