ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کے اوصاف حمیدہ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

كَانَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ وَكَانَ أَجْوَدَ النَّاسِ وَكَانَ أَشْجَعَ النَّاسِ

یعنی رسول اللہ ﷺ سب لوگوں سے زیادہ حسین تھے اور سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور سب لوگوں سے زیادہ بہادر تھے۔

(مسلم کتاب الفضائل باب فی شجاعۃ النبی علیہ السلام و تقدمہ للحرب حدیث نمبر ۴۲۵۲)

مزید پڑھیں: سفر میں نماز جمع کرنا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button