ارشادِ نبوی

جمعہ کا دن

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ایک جمعہ (کے خطبہ) میں فرمایا: اے مسلمانو کے گروہ! اس دن کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے عید بنایا ہے (اس روز) نہایا کرو اور مسواک کیا کرو۔

(المعجم الصغیر للطبرانی، باب الحاء، من اسمہ الحسن جلد ۱ صفحہ۱۲۹)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button