ارشادِ نبوی
آنحضورﷺ کی بےمثال جُود و سخا
حضرت صفوانؓ بیان فرماتے ہیں کہ خدا کی قسم ! مجھے رسول اللہ ﷺ نے دیا اور جو دیا، جبکہ لوگوں میں سے سب سے زیادہ مجھے آپؐ کی ذات سے بُغض تھا آپؐ مجھے عطا فرماتے رہے یہاں تک کہ آپؐ مجھے سب لوگوں سے زیادہ محبوب ہو گئے۔
مزید پڑھیں: توکّل کا طریق



