مصروفیات حضور انور

امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکی مصروفیات کی ایک جھلک(یکم جولائی ۲۰۲۵ء تا ۳۰؍جون ۲۰۲۶ء)

اَللّٰھُمَّ اَیِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وَ کُنْ مَعَہٗ حَیْثُ مَا کَانَ وَانْصُرْہُ نَصْرًا عَزِیْزًا

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے روز مرّہ امور کا احاطہ چند صفحات میں ممکن نہیں۔

تقریب عالمی بیعت جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۵ء
اختتامی خطاب جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۵ء

ذیل میں یکم جولائی ۲۰۲۵ء سے ۳۰؍جون ۲۰۲۶ء کے دوران حضورِ انور کی بعض مصروفیات کی ایک جھلک پیش ہے۔

٭…۵؍جولائی: ملاقات نیشنل مجلس عاملہ جماعت احمدیہ برطانیہ

٭…۲۴؍جولائی: معائنہ انتظامات جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۵ء اور کارکنان سے خطاب

٭…۲۵ تا ۲۷؍جولائی: جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۵ء پر خطبہ جمعہ کے علاوہ چار خطابات

٭…۲۷؍جولائی: جلسہ سالانہ برطانیہ پر ’عالمی بیعت‘ کا انعقاد

٭…۶؍اگست: حضور انور نے ایوان مسرورمیں منعقدہ مشاعرہ زیر اہتمام تعلیم الاسلام اولڈ سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن برطانیہ کو رونق بخشی

نیشنل مجلس عاملہ جماعت احمدیہ برطانیہ کی حضور انور کے ساتھ ملاقات

٭…۱۰؍اگست: کیمرون سے آنے والے ڈی بی ایس ٹی وی کے ڈائریکٹر کی ملاقات

٭…۱۰؍اگست: جلسہ سالانہ برطانیہ پر بھارت سے آئے ہوئے وفد کی ملاقات

٭…۱۷؍اگست: جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۵ء کے شعبہ خدمت خلق کے ناظمین اور وقارِ عمل کی ٹیم کی گروپ تصاویر

٭…۳۰؍اگست:جلسہ سالانہ جرمنی کے دوسرے دن مستورات سے خطاب (ایوان مسرور، اسلام آباد)

٭…۳۱؍اگست:اختتامی خطاب جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۲۵ء (ایوان مسرور)

٭…۶؍ستمبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ نارتھ ایسٹ ریجن، امریکہ

٭…۹؍ستمبر:گیانا کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ ڈاکٹر راجندر سنگھ کی ملاقات

٭…۱۳؍ستمبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ Midwest ریجن، امریکہ

٭…۱۴؍ستمبر:ملاقات اساتذہ جامعہ احمدیہ جرمنی

٭…۲۰؍ستمبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ ایسٹ ریجن، امریکہ

٭…۲۱؍ستمبر:اختتامی خطاب برموقع اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ(بمقام Puttenham)

٭…۲۳؍ستمبر: Aldershot اور Farnboroughکی رکن پارلیمنٹ Alex Baker صاحبہ کی ملاقات

٭…۲۶؍ستمبر:برطانیہ میں نیپال کے سفیر جناب چندر کمار گھیمیرے کی ملاقات

جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۲۵ءمستورات سے خطاب(ایوان مسرور، اسلام آباد)

٭…۲۷؍ستمبر: خطاب برموقع اجتماع لجنہ اماء اللہ برطانیہ (بمقام Puttenham)

٭…۲۸؍ستمبر:اختتامی خطاب برموقع اجتماع مجلس انصار اللہ برطانیہ(بمقام Puttenham)

٭…۲۹؍ستمبر: مجلس خدام الاحمدیہ ایسٹ ریجن، امریکہ کے دوسرے وفد کی ملاقات

٭…۴؍اکتوبر: ملاقات لجنہ اماء اللہ ریجن Mitte، جرمنی

٭…۵؍اکتوبر:ملاقات نیشنل مجلس عاملہ لجنہ اماء اللہ ناروے و لجنہ طالبات

٭…۱۱؍اکتوبر:ملاقات نیشنل مجلس عاملہ لجنہ اماء اللہ آئرلینڈ

٭…۱۲؍اکتوبر:ملاقات واقفات نو اور ناصرات الاحمدیہ آئرلینڈ

٭…۱۸؍اکتوبر:ملاقات نیشنل مجلس عاملہ لجنہ اماء اللہ کینیڈا

٭…۱۹؍اکتوبر:ملاقات ممبرات احمدیہ مسلم وومن سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کینیڈا

٭…۲۰؍اکتوبر: ملاقات لجنہ اماء اللہ و ناصرات ریجن North-Rhine، جرمنی

٭…۲۵؍اکتوبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ Midwest ریجن، امریکہ

٭…۲۶؍اکتوبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ Schleswig-Holstein ریجن، جرمنی

٭…۲۷؍اکتوبر:بوسنیا کے شہر Goražde کے میئر کی ملاقات

٭…یکم نومبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ Southwest ریجن، امریکہ

٭…۲؍نومبر:ملاقات ٹیم ممبران ہیومینٹی فرسٹ یوکے

٭…۹؍نومبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ سویڈن

٭…۱۶؍نومبر:ملاقات نیشنل مجلس عاملہ مجلس خدام الاحمدیہ ہالینڈ

٭…۱۷؍نومبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ میری لینڈ ریجن، امریکہ

٭…۲۳؍نومبر: افتتاح مسجد بیت الرحیم (کارڈف،ویلز)

٭…۲۹؍نومبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ ساؤتھ ایسٹ ریجن، امریکہ

٭…۳۰؍نومبر: صوبہ اونٹاریو،کینیڈا کے وزیرِ توانائی و معدنیات اسٹیفن لیچے کی ملاقات

٭…۳۰؍نومبر: اختتامی خطاب برموقع ہیومینٹی فرسٹ انٹرنیشنل کانفرنس

٭…۶؍دسمبر:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ ورجینیا ریجن، امریکہ

٭…۶؍دسمبر: گروپ تصویر نیشنل مجلس عاملہ مجلس اطفال الاحمدیہ جرمنی

ممبرات احمدیہ مسلم وومن سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کینیڈا کی حضور انور سے ملاقات

٭…۱۴؍دسمبر: ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ و مجلس اطفال الاحمدیہ اٹلی

٭…۲۴؍دسمبر: جنوبی ویلز کے علاقہ ساؤتھ گلیمورگن کاؤنٹی کی ہائی شیرف Janet Davies کی ملاقات

٭…۲۸؍دسمبر: اختتامی خطاب جلسہ سالانہ قادیان ۲۰۲۵ء(ایوان مسرور، اسلام آباد)

٭…۲۹؍دسمبر: ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ ریاست ورجینیا، امریکہ

٭…۴؍جنوری: میکسیکو میں وقف عارضی کرنے والے مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے گروپ کی ملاقات

٭…۶؍جنوری: سویڈن سے وقف عارضی کے لیے آئے ہوئے خدام کی ملاقات

افتتاح مسجد بیت الرحیم (کارڈف، ویلز)

٭…۱۰؍جنوری:تنزانیہ کے برطانیہ میں ہائی کمشنر جناب Mbelwa Kairuki اور ان کے سیاسی ایلچی کی ملاقات

٭…۱۱؍جنوری:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ ویسٹ کوسٹ، امریکہ

٭…۱۷؍جنوری: وقف نو مرکزیہ کی ایپ کا اجرا اور شاملینِ انٹرنیشنل وقفِ نَو ریفریشر کورس سے مختصر خطاب (ایوان مسرور، اسلام آباد)

٭…۱۸؍جنوری: ملاقات نیشنل مجلس عاملہ مجلس انصار اللہ سوئٹزر لینڈ

جلسہ سالانہ قادیان ۲۰۲۵ء

٭…۲۴؍جنوری: ملاقات مربیان سلسلہ جماعت احمدیہ برطانیہ

٭…۲۵؍جنوری: ملاقات مجلس انصار اللہ فرانس

٭…۲۶؍جنوری: Liberal Democrats کے سربراہ Sir Ed Davey کی ملاقات

۳۱؍جنوری:مجالس عاملہ جماعت ہیملٹن اور ہیملٹن ماؤنٹن، کینیڈا کی ملاقات

۲؍فروری:ملاقات نومبائعین از جماعت احمدیہ کینیڈا

۷؍فروری:جماعت احمدیہ کی مرکزی ویب سائٹ alislam کے ٹیم ممبران کی ملاقات۔ دوران ملاقات حضورِ انور نے حدیث کے حوالے سے تیار کردہ نئی ایپ کا بھی اجرا فرمایا۔

٭…ملاقات نیشنل مجلس عاملہ جماعت احمدیہ جرمنی

۸؍فروری: آن لائن ملاقات طالبات لجنہ اماءاللہ سویڈن

۱۵؍فروری: ملاقات واقفین نو فرانس

٭…۱۹؍مارچ: ملاقات معتکفین و معتکفات

٭…۲۰؍مارچ: خطبہ عید الفطر

٭…۲۲؍مارچ: ٹی آئی کالج اولڈ ایسو سی ایشن یوکے کی سالانہ تقریب کے موقع پر شاملین تقریب کی حضور انور کے ساتھ گروپ تصاویر

٭…۲۸؍مارچ: ملاقات لجنہ اماء اللہ و ناصرات الاحمدیہ فن لینڈ

٭…۲۹؍مارچ: امریکہ اور کینیڈا کے احمدی ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کی ملاقات

٭…۳۰؍مارچ: گروپ تصاویر مجلس اطفال الاحمدیہ جرمنی

اختتامی خطاب برموقع ہیومینٹی فرسٹ انٹرنیشنل کانفرنس

٭…۵؍اپریل: ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ کینیڈا مقامی ریجن

٭…۱۰؍اپریل: گروپ تصاویر سائیکلنگ گروپ مجلس انصار اللہ برطانیہ

٭…۱۱؍اپریل:ملاقات لجنہ اماء اللہ و ناصرات الاحمدیہ ریڈشٹاٹ، جرمنی

٭…۱۴؍اپریل:ملاقات مجلس انصار اللہ شکاگو و سیئٹل، امریکہ

٭…۱۸؍اپریل:ملاقات احمدی طلبہ (خدام) جرمنی

وقف نو مرکزیہ کی ایپ کا اجرا

٭…۱۹؍اپریل:ملاقات مجلس خدام الاحمدیہ ناروے

٭…۲۰؍اپریل: جرمنی کے شہر ہائیڈل برگ کی ڈپٹی میئر، سٹیفنی جانسن کی ملاقات

٭…۲۱؍اپریل: ملاقات مجلس انصار اللہ گلف سٹیٹس ریجن، امریکہ

٭…۲۵؍اپریل: اختتامی خطاب نیشنل اجتماع واقفات نَو برطانیہ (ایوان مسرور، اسلام آباد)

٭…۲۶؍اپریل: اختتامی خطاب نیشنل اجتماع واقفین نَوبرطانیہ(ایوان مسرور، اسلام آباد)

٭…۲؍مئی: خطاب برموقع تقریب تقسیم اسناد جامعہ احمدیہ یوکے، جرمنی، کینیڈا، گھانا اور انڈونیشیا (بمقام جامعہ احمدیہ یوکے)

٭…۹؍مئی: ملاقات مجلس انصار اللہ مقامی اور گلف ریجن، امریکہ

٭…زمبابوے سے تعلق رکھنے والے ایک مصنف اور موازنہ مذاہب کے عالم مسٹر آرچیبالڈ گانڈا (Archibald Ganda)، کی ملاقات

٭…۱۰؍مئی: ملاقات نیشنل مجلس عاملہ مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ

٭…۱۶؍مئی: خطاب برموقع نیشنل پیس سمپوزیم ۲۰۲۶ء (ایوان مسرور، اسلام آباد)

٭…۱۶ و ۱۷؍مئی: پیس سمپوزیم ۲۰۲۶ء پر حاضر مہمانوں کی ملاقاتیں

٭…۲۰؍مئی: سٹن و چیم کے ممبر آف پارلیمنٹ لیوک ٹیلر اور گلڈفورڈ کے ممبر آف پارلیمنٹ زوی فرینکلن کی ملاقات

٭…۲۷؍مئی: خطبہ عید الاضحی

٭…۳۱؍مئی: ملاقات واقفین نو بیلجیم

٭…یکم جون: ایڈیشنل وکالتِ تصنیف کی امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹیم کی ملاقات

٭…۷؍جون: جرمنی سے تعلق رکھنے والی یونیورسٹی کی طالبات کی ملاقات

٭…۸؍جون:ملاقات مجلس انصار اللہ ویسٹ نیویارک، امریکہ

٭…۱۳؍جون:ملاقات مجلس انصار اللہ لاس اینجلس، امریکہ

٭…۱۴؍جون:ملاقات مجلس عاملہ جماعت بالٹی مور، امریکہ

٭…۲۰؍جون:ملاقات مجلس انصار اللہ امریکہ

٭…۲۱؍جون: ملاقات مجلس عاملہ جماعت ووڈرویل، کینیڈا

٭…گروپ تصاویر ایگزیکٹو کمیٹی IAAAE اور ٹیم ممبرز ’’واٹر فار لائف‘‘ پراجیکٹ

٭…۲۸؍جون:ملاقات لجنہ اماء اللہ و ناصرات الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ

اعلاناتِ نکاح

٭…الفضل انٹرنیشنل کو موصولہ رپورٹس کے مطابق حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس سال مسجد مبارک، اسلام آباد میں ۲۶؍مواقع پر کل ۱۵۵؍اعلاناتِ نکاح فرمائے اور ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کی۔

راؤنڈ اسلام آباد

٭…حضورِ انور نے دورانِ سال مختلف مواقع پر اسلام آباد کے مختلف حصوں کا راؤنڈ فرمایا اور ان مواقع پر موجود خوش قسمت بچے اور بچیوں میں چاکلیٹس تقسیم فرمائیں۔

خطاب برموقع تقریب تقسیم اسناد جامعہ احمدیہ یوکے ۲۰۲۶ء
خطاب برموقع نیشنل اجتماع واقفین نَو برطانیہ ۲۰۲۶ء

رخصتی

٭…حضورِ انور نے دورانِ سال بعض مواقع پر اسلام آباد سے دعا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کی رخصتی فرمائی۔

نماز ہائے جنازہ

٭…الفضل انٹرنیشنل کو موصولہ رپورٹس کے مطابق حضورِ انور نے دورانِ سال خطبات جمعہ و دیگر مواقع پر جن کی کُل تعداد ۷۷؍ہے ۶۸؍افراد کی نمازہائے جنازہ حاضر اور۳۵۵؍افراد کی نمازہائے جنازہ غائب پڑھائی۔

دفتری ملاقاتیں

٭…حضورِ انور نے قریباً ہر ہفتے کے دوران دفتری ملاقاتیں فرمائیں جن میں افسرانِ صيغہ جات، مربيانِ سلسلہ اور ديگر احباب نے حضورِ انور سے ہدايات اور راہنمائي حاصل کي۔

حضورِ انور حدیث کے حوالے سے تیار کردہ نئی ایپ کا اجرا فرماتے ہوئے

ذاتی ملاقاتیں

٭…دورانِ سال بہت سے خوش نصیبوں نے اپنے پیارے امام سے ذاتی ملاقات کی سعادت بھی حاصل کی۔ ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ

٭…٭…٭

مزید پڑھیں: ڈائری مکرم عابد خان صاحب سے ایک انتخاب(دورۂ یورپ۔ ستمبر و اکتوبر ۲۰۱۹ء کے چند واقعات۔ حصہ اول)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button